alhudalogo

Rabbana Faghfir lana Zunobana...

رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
اے ہمارے رب! بے شک ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کے لیے پکا رہا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لے آؤ، تو ہم ایمان لے آئے، اے ہمارے رب! پس ہمارے گناہوں سے درگزر فرما اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ فوت کرنا۔
Our Lord, indeed we have heard a caller calling to faith, [saying], 'Believe in your Lord,' and we have believed. Our Lord, so forgive us our sins and remove from us our misdeeds and cause us to die with the righteous. (Al-‘Imran:193)